the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ڈنمارک،26 مئی (ایجنسی) ڈنمارک کے سائنسدانوں نے 55 ہزار افراد کا تجزیہ کیا اور کہا کہ اگر ہفتے میں 2 سے 3 اونس چاکلیٹ کھائی جائے تو اس سے آٹریئل فلبریشن (اے فِب) کا خطرہ 20 فیصد کم ہوجاتا ہے۔ یہ تحقیق ڈاکٹر ایلزبتھ موستووسکی نے کی جو ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ سے وابستہ ہیں۔

آٹریئل فلبریشن میں دل کے اوپری خانے کی دھڑکن بے ترتیب ہوجاتی ہے جسے ایٹریا کہتے ہیں اور ان میں خون کا بہاؤ متاثر ہوتا ہے، اس کے مریضوں میں فالج کا خطرہ



5 گنا زیادہ ہوجاتا ہے اور موت کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین نے تحقیق کے لیے 1993 سے 1997 تک 55 ہزار افراد سے متعلق طبی اعداد و شمار کا جائزہ لیا اور ان میں بی ایم آئی یعنی باڈی ماس انڈیکس، کولیسٹرول، اور بلڈ پریشر کو نوٹ کیا۔ ان میں سے 3346 افراد اے فِب کے شکار تھے جن پر ساڑھے تیرہ برس تک غور کیا گیا۔

ان میں سے جن لوگوں نے ہفتے میں ایک سے تین اونس چاکلیٹ کھائی ان میں اے فب کا خطرہ 10 فیصد کم ہوگیا جب کہ جن افراد نے دو سے چھ اونس فی ہفتہ چاکلیٹ کھائی ان میں اے فب کی کیفیت 20 فی صد تک کم نوٹ کی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.